TILT 250 EC 1 L

4,800.00

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام ٹلٹ 250 ایس سی
کیٹیگری پھپھوندی کش دوا
پراڈکٹ پیکنگ 200 ملی لیٹر، 1 لیٹر
مؤثر اجزاء پروپیکونازول 250 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- بھورے دھبے (براؤن لیف اسپاٹ)، کنگی (رسٹ) اور پاؤڈری ملڈیو سے محفوظ رکھتا ہے۔
2- سرائیت پزیر خصوصیات کا حامل اسکور پھپھندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔
3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی گندم
دھان
آم
فصل مقدار فی ایکڑ بیماریاں آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
گندم 200 ملی لیٹر فی ایکڑ کنگی / رسٹ 30 دن
دھان 80 ملی لیٹر فی ایکڑ الیف اسپاٹ 55 دن
آم 100 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں سفوفی پھپھوندی 30 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “TILT 250 EC 1 L”

Your email address will not be published. Required fields are marked *