NAYA NPK 1 KG

1,000.00

نیا ان پی کے پودوں کو نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے۔ فصل کی بہترین نشونما، موسمی دباؤ سے حفاظت کرتا ہے۔ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام این پی کے (15:15:15)
کیٹیگری اجزاۓ صغیرہ
پراڈکٹ پیکنگ 1 کلو گرام، 8 کلو گرام
مؤثر اجزاء نائٹروجن ٪15 + فاسفورس ٪15 + پوٹاش ٪15
فارمولیشن حل پزیر دانے دار
طریقہ اثر سرائیت پزیر
فوائد 1- نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے
2- پودوں کی نشوونما اور بڑھوتری کو بہتر بناتا ہے۔
3-موسمی تناؤ کے خلاف فصلوں کو قوت مدافعت فراہم کرتا ہے
4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی کپاس
گندم
دھان
آلو
باغات (آم, کینو)
سبزیاں
فصل مقدار فی ایکڑ طریقہ استعمال
کپاس 1 کلو گرام وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
گندم 1 کلو گرام وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
دھان 1 کلو گرام وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
آلو 1 کلو گرام وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
باغات (آم, کینو) 1 کلو گرام (500 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں (جب پھل مٹر کے دانے کے برابر ہو
سبزیاں 1 کلو گرام پھول شروع ہونے پر بوقت ضرورت 100-120 پانی میں ڈال کر اسپرے کریں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “NAYA NPK 1 KG”

Your email address will not be published. Required fields are marked *