Beautiful Plants For Your Interior

CURACRON 500 EC 1 L
₨3,500.00
کیوراکران کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے بہت ہی مؤثر زہر ہے۔ خاص طور پر سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں کو مفلوج کر کے کیڑوں خلاف بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | کیوراکران 500 ای سی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | پروفینوفاس 500 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ ) |
| طریقہ اثر | ذد میں آکر اور پتے کے آرپار |
| فوائد | 1- کیڑوں کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- خصوصی سنڈیوں، تھرپس، جوں، اور میلی بگ پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔ 4- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔ |
| فصلی | کپاس مرچیں پیاز |
| فصل | مقدار زہر ملی لیٹر فی ایکڑ | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| کپاس | 800 سے 1000 | ٹینڈے کی سنڈیاں، سبز تیلا، سفید مکھی (بالغ)، تھرپس، جوں | 28 دن |
| کپاس | 250 | ہیلیوتھس کے انڈے | 7 دن |
| کپاس | 800 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی میں | میلی بگ | 7 دن |
| مرچیں | 500 سے 750 | بڈ مائیٹ | 7 دن |
| پیاز | 500 | تھرپس | 7 دن |





Reviews
There are no reviews yet.