Beautiful Plants For Your Interior

IMIDACLOPRID 20 SL 500 ML
₨2,000.00
امیڈاکلوپریڈ سرائیت پذیر کیڑا مار دوائی ہے جو کیڑے کے اعصابی نظام کو اثرانداز کرتی ہے۔ یہ وسیع اسپیکٹرم والی کیڑے مار دوائی پودوں کو رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | امیڈا کلوپرڈ ٪20 ایس ایل |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 500 ملی لیٹر |
| مؤثر اجزاء | امیڈا کلوپرڈ 200 گرام فی لیٹر |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1- رس چوسنے والے کیڑوں پر بہترین اور دیرپا کنٹرول 2- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔ 3- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔ 4- امیڈاکلوپریڈ آئی پی ایم کمپیٹبل ہے اور فائدہ مند کیڑوں کو نقصان نہیں پہنچاتی ہے۔ |
| فصلی | کپاس دھان |
| فصل | مقدار فی ایکڑ | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| کپاس | 80-100 ملی لیٹر | سبز تیلہ | 40 دن |
| کپاس | 250 ملی لیٹر | سفید مکھی اور تھرپس | 40 دن |
| دھان | 100 ملی لیٹر | پلانٹ ہوپر | 40 دن |





Reviews
There are no reviews yet.