Beautiful Plants For Your Interior

PYRIPROXYFIN 108 EC 1 L
₨3,500.00
پائریپروکسیفن اسپرے کی زد میں آتے ہی سفید مکھی کا خاتمہ کرتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر بہترین کنٹرول فراہم جاتا ہے۔ پودے میں سرائیت پذیری کے بعد میں حملہ آوار ہونے والے کیڑوں پر تحفظ فراہم کرتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | پائیری پروکسی فین %10.8 ای سی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 500 ملی لیٹر، 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | پائیری پروکسی فین 108 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ ) |
| طریقہ اثر | پتے کے آرپار، ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے |
| فوائد | 1- سفید مکھی کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- بالغ اور بچوں کا فوری کنٹرول۔ 3۔ انڈوں سے بچے نکلنا کم کرتا ہے۔ 4- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔ |
| فصلی | کپاس |
| فصل | کیڑے | مقدار فی ایکڑ | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| کپاس | سفید مکھی | 500 ملی لیٹر | 28 دن |





Reviews
There are no reviews yet.