Beautiful Plants For Your Interior

SCORE 250 ML
₨1,800.00
اسکور ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے اسکور طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | اسکور 250 ایس سی |
| کیٹیگری | پھپھوندی کش دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 250 ملی لیٹر |
| مؤثر اجزاء | ڈائی فینوکونازول 250 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ ) |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1- آگیتا اور پچھیتا جھلساؤ، ڈاؤنی ملڈیو، پاؤڈری ملڈیو، اینتھراکنوز، شاخوں کا مرجھاؤ، اور بلاسٹ سے محفوظ رکھتا ہے۔ 2- سرائیت پزیر خصوصیات کا حامل اسکور پھپھندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔ 3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ 4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | دھان آلو ٹماٹر چنا کھیرے آم سیب ترشاوہ پھل |
| فصل | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ | مقدار زہر | بیماری | ہدایت |
| دھان | 14 دن | 125 ملی لیٹر/ایکڑ 500 لیٹر پانی | بلاسٹ | جب بھی بیماری کے لیے سازگار حالات نظر آئیں اسپرے شروع کریں یا بیماری کی علامات دیکھتے ہی اسپرے کریں۔ |
| آلو | 14 دن | 120 ملی لیٹر/ایکڑ 500 لیٹر پانی | اگیتا اور پچھتا جھلساؤ | جب بھی بیماری کے لیے سازگار حالات نظر آئیں اسپرے شروع کریں یا بیماری کی علامات دیکھتے ہی اسپرے کریں۔ |
| ٹماٹر | 07 دن | 50 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | جھلساؤ | جب بھی بیماری کے لیے سازگار حالات نظر آئیں اسپرے شروع کریں یا بیماری کی علامات دیکھتے ہی اسپرے کریں۔ |
| چنا | 14 دن | 50 ملی لیٹر/ایکڑ 200 لیٹر پانی | جھلساؤ | جب بھی بیماری کے لیے سازگار حالات نظر آئیں اسپرے شروع کریں یا بیماری کی علامات دیکھتے ہی اسپرے کریں۔ |
| کھیرے | 03 دن | 30 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | پاوڈری ملڈیو اور ڈاؤنی ملڈیو | جب بھی بیماری کے لیے سازگار حالات نظر آئیں اسپرے شروع کریں یا بیماری کی علامات دیکھتے ہی اسپرے کریں۔ |
| آم | 14 دن | 30 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | اینتھراکنوز اور پاوڈری ملڈیو | جب بھی بیماری کے لیے سازگار حالات نظر آئیں اسپرے شروع کریں یا بیماری کی علامات دیکھتے ہی اسپرے کریں۔ |
| سیب | 14 دن | 30 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | پاوڈری ملڈیو | جب بھی بیماری کے لیے سازگار حالات نظر آئیں اسپرے شروع کریں یا بیماری کی علامات دیکھتے ہی اسپرے کریں۔ |
| ترشاوہ پھل | 14 دن | 30 ملی لیٹر/ایکڑ 100 لیٹر پانی | شاخوں کا مرجھاؤ | جب بھی بیماری کے لیے سازگار حالات نظر آئیں اسپرے شروع کریں یا بیماری کی علامات دیکھتے ہی اسپرے کریں۔ |





Reviews
There are no reviews yet.