Beautiful Plants For Your Interior

SOLVIGO 108 SC 1 L
₨4,000.00
سولیوگول ایک وسیع الاثر کیڑے ہی مار دوا ہے۔ یہ آسانی سے پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر فوری کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | سولویگو 108 ایس سی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 500 ملی لیٹر، 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | ایبامیکٹن ٪36.0 گرام فی لیٹر + تھائیامیتھوکزام ٪72.0 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ) |
| طریقہ اثر | ذد میں آکر اور پتے کے آرپار |
| فوائد | 1- رس چوسنے والے کیڑے خصوصی تھرپس کے خلاف پائیدار کنٹرول دیتا ہے۔ 2- دیرپا اور بہترین کنڑول فراہم کرتا ہے۔ 3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔ 4- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔ |
| فصلی | کپاس مرچ |
| فصل | کیڑے مار دوا کی مقدار (ملی لیٹر فی ایکڑ) | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| کپاس | 500 ملی لیٹر | تھرپس | 28 دن |
| مرچ | 300 ملی لیٹر | تھرپس | 3 دن |





Reviews
There are no reviews yet.