VIRTAKO 0.6 GR 4 KG

1,600.00

ورٹاکو جی آر ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام ورٹاکو 0.6 جی آر
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 4 کلو گرام،8 کلو گرام
مؤثر اجزاء تھائیامیتھوکزام 4 گرام فی کلو گرام + کلورینٹرانیلی پرول 2 گرام فی کلو گرام
فارمولیشن دانے دار
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1. تنوں کی سنڈی کے خلاف مؤثر کنٹرول
2. حملے کے باعث پیداوار کو پہنچنے والے نقصان سے بچت۔
3. ماحول اور اسپرے مین کے لیے محفوظ
4- مؤثر کارکردگی اور وسیع الاثر زہر
فصل مقدار فی ایکڑ کیڑے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
گنا 4کلوگرام گنے کے گڑوھویں 30 دن
مکئی 4کلوگرام تنے کی سنڈی 30 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “VIRTAKO 0.6 GR 4 KG”

Your email address will not be published. Required fields are marked *