Beautiful Plants For Your Interior

BIFENTHRIN 100G/L EC 1 L
₨3,000.00
بائی فینتھرین وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ سوڈیم چینل کے رابطے میں مداخلت کرکے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | بائی فینتھرین ٪10 ای سی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | بائی فینتھرین 100 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ ) |
| طریقہ اثر | ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے |
| فوائد | 1- موثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- یہ رس چوسنے والے اور چبا کر کھانے والے کیڑوں دونوں پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔ |
| فصلی | کپاس مرچ آم سیب |
| فصل | اسپرے کا وقت | مقدار | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| کپاس | 14 دن | 200-250 ملی لیٹر/ایکر | گلابی سنڈی، چتکبری سنڈی، سبز تیلہ اور جوں | 14 دن |
| مرچ | کیڑوں کے معاشی نقصان دہ حد پر فولیئراسپرے 7 سے 10 دنوں کے وقفے سے کریں اور2 سے زیادہ اسپرے نہ کریں۔ | 20 ملی لیٹر/100 لیٹر پانی میں | لیف مائنر | 30 دن |
| آم | 30 دن | 20 ملی لیٹر/100 لیٹر پانی میں | مینگو ہاپر | 30 دن |
| سیب | 30 دن | 20 ملی لیٹر/100 لیٹر پانی میں | اسپائیڈر مائیٹس | 30 دن |





Reviews
There are no reviews yet.