BUPROFEZIN 25% WP 5 KG

12,000.00

بیپرو فیزین کپاس کی فصل کی سفید مکھی، جیسڈ اور ایفڈ اور دھان کی فصل کی براؤن اور گرین ہوپرز کے خاتمے کیلئے بہترین ہے۔ مخصوص ہدایات کے مطابق استعمال کرنے سے یہ کیڑوں کےبالغ اور بچوں پر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام بپروفیزین ٪25 ڈبلیو پی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 5 کلو گرام، 1 کلو گرام
مؤثر اجزاء بپروفیزین ٪250 گرام فی کلو گرام
فارمولیشن حل پزیر پاؤڈر
طریقہ اثر ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے
فوائد 1- موثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- بیپرو فیزین کو دوسری کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔
4- بالغ کیڑوں کی انڈے دینے کی صلاحیت کو بھی متاثر کرتا ہے۔
فصلی کپاس
چاول
فصل اسپرے کا وقت مقدار فی ایکڑ کیڑے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس کیڑوں کے ظاہر ہونے کے فوراً بعد 7 سے 8 دن کے وقفے کے ساتھ صرف 2 اسپرے کریں 500 گرام فی ایکڑ تھرپس، جیسڈ، سفید مکھی 20 دن
چاول کیڑوں کے ظاہر ہونے کے فوراً بعد 7 سے 8 دن کے وقفے کے ساتھ صرف 2 اسپرے کریں 500 گرام فی ایکڑ بھورا پشتی تیلہ اور سبز تیلہ 45 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “BUPROFEZIN 25% WP 5 KG”

Your email address will not be published. Required fields are marked *