CHLORPYRIFOS 40% EC 1 L

2,500.00

کلورپائریفوس وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو جاتا ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام کلور پائریفوس ٪40 ای سی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 1 لیٹر
مؤثر اجزاء کلور پائریفوس 40 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثر رابطہ اور معدہ کے زریعے
فوائد “1- بورر اور دیمک کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- موثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔”
فصلی گنا
فصل کیڑے مقدار فی ایکڑ استعمال کا وقت آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
گنا بوررز , بلیک بگ 1 لیٹر فی ایکڑ بوائی کے وقت اور گنے کے بڑھوتری کے وقت 7-8 دن کے وقفے کے ساتھ صرف 2 اسپرے 7 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “CHLORPYRIFOS 40% EC 1 L”

Your email address will not be published. Required fields are marked *