Beautiful Plants For Your Interior

COPPER OXYCHLORIDE 50 WP 1 KG
₨2,500.00
کاپرآکسی کلورائیڈ جھلساؤ اور ڈاؤنی ملڈیو سے تحفظ دیتا ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی فصل لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے کاپرآکسی کلورائیڈ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | کاپر آکسی کلورائیڈ 50 ڈبلیو پی |
| کیٹیگری | پھپھوندی کش دوا |
| 1 کلو گرام | 200 ملی لیٹر، 600 ملی لیٹر |
| مؤثر اجزاء | کاپر آکسی کلورائیڈ 500 گرام فی کلو گرام |
| فارمولیشن | حل پزیر پاؤڈر |
| طریقہ اثر | زد میں آکر |
| فوائد | 1- آگیتا اور پچھیتا جھلساؤ اور ڈاؤنی ملڈیو سے محفوظ رکھتا ہے۔ 2- سرائیت پذیری، پتے کے آرپار کی صلاحیت سے بیماریوں کے خلاف تحفظ۔ 3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ 4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | آلو ٹماٹر مٹر ککڑیاں |
| فصل | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ | مقدار فی ایکڑ | بیماری | ہدایت |
| آلو | 14 دن | 1 کلوگرام فی ایکڑ | اگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ | بچاؤ کے لیے حفاظتی سپرے کے طور پر کیا جائے، بہتر ہے کہ 14 دن کے وقفے سے دوبارہ سپرے کیا جائے۔ |
| ٹماٹر | 10 دن | 1 کلوگرام فی ایکڑ | اگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ | بیماری کے آغاز کے دوران ہر 10 دن کے وقفے سے سپرے کریں۔ |
| مٹر | 3 دن | 500 گرام فی ایکڑ | پتوں کا جھلساؤ | علامات کے آغاز پر لگائیں اور اگر ضرورت ہو تو ہر 3 دن کے وقفے سے دوبارہ لگائیں۔ |
| ککڑیاں | 7 دن | 500 گرام فی ایکڑ | ڈاٶنی ملڈیٶ | نمی کی حالت کے دوران، جو کہ بیماری کے لئے سازگار ہے، ہر 7 دن بعد سپرے کریں۔ |





Reviews
There are no reviews yet.