ENRICH 8 KG

4,500.00

“یہ پانی کو برقرار رکھنے میں مدد اورفصلوں کو نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے۔ کھادوں کو پروڈکٹ کی مدد سے روٹ زون میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کر سکتے ہیں۔ زمین کو بھربھرا کرنے میں مدد دیتی ہے جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ کے اردگرد زیادہ گہرائی تک پہنچتے ہیں۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام انرچ
کیٹیگری اجزاۓ صغیرہ
پراڈکٹ پیکنگ 8 کلو گرام
مؤثر اجزاء ہیومک ایسڈ 400 گرام فی کلو گرام + پوٹاش 70 گرام فی کلو گرام
فارمولیشن دانے دار
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- بہترین سوائل کنڈیشنر۔
2- آکسیجن کی روانی کو بہتر کرتا ہے۔
3- غذائی اجزاء کے موثر جذب ہونے میں مدد دیتا ہے۔
4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی فصلات (مکئی, گندم, دھان, کپاس)
سبزیات
آم
ترشاوہ پھل
فصل فصل مقدار فی ایکڑ طریقہ استعمال
فصلات (مکئی, گندم, دھان, کپاس) 8 کلوگرام فی ایکڑ بجائی سے قبل, زمین کی تیاری کے وقت زمین میں ملا دیں
سبزیات 8 کلوگرام فی ایکڑ بجائی سے قبل, زمین کی تیاری کے وقت زمین میں ملا دیں
آم 8 کلوگرام فی ایکڑ برداشت کے بعد ستمبر – اکتوبر کے مہینوں میں زمین میں گوڈی کے ساتھ ملا دیں
ترشاوہ پھل 8 کلوگرام فی ایکڑ برداشت کے بعد مارچ کے مہینے میں زمین میں گوڈی کے ساتھ ملا دیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ENRICH 8 KG”

Your email address will not be published. Required fields are marked *