METRIBUZIN 70% WP 80 GM

500.00

میٹری بوزین، ایک منتخب، سرائیت پزیری اور زد میں آنے والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرنے والی دوا ہے۔ یہ جڑوں اور پتوں کے ذریعے کام کرتا ہے اور اس لیے اسے جڑی بوٹیوں کے اگنے سے پہلے اور بعد، دونوں طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتی ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام میٹری بوزین ٪70 ڈبلیو پی
کیٹیگری جڑی بوٹی مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 80 گرام
مؤثر اجزاء میٹری بوزین 700 گرام فی کلو گرام
فارمولیشن احل پزیر پاؤڈر
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1-یہ عموما جڑی بوٹیوں کے اگنے سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے
2- وسیع الاثر استعمال اور فی ایکڑ کم مقدار کی وجہ سے یہ انتہائی کم خرچ ہے اور بعد میں آنے والی فصل پر کوئی بقایا اثر نہیں چھوڑتا ہے۔
3- استعمال میں آسان۔
فصلی گندم
فصل پانی کی مقدار فی ایکڑ زہر کی مقدار فی ایکڑ جڑی بوٹیاں آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
گندم 100-120 لیٹر 80 گرام دسمی، ہلی، باٹھو، سینجی 70 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “METRIBUZIN 70% WP 80 GM”

Your email address will not be published. Required fields are marked *