MIRAVIS DUO 200 SC 200 ML

1,700.00

میراوس ڈیو ایک طاقتور اور موئژ پھپھوندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے میراوس ڈیو طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام میراوس ڈیو 200 ایس سی
کیٹیگری پھپھوندی کش دوا
پراڈکٹ پیکنگ 200 ملی لیٹر، 400 ملی لیٹر
مؤثر اجزاء پیڈی فلومیٹو فین 75 گرام فی لیٹر + ڈائی فینوکونازول 125 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر سرائِت پزیر
پراڈکٹ ٹیکنالوجی ایڈیپیڈیان ٹیکنالوجی
فوائد 1- اگیتا جھلساؤ اور پاؤڈری ملڈیو سے محفوظ رکھتا ہے۔
2- سرائیت پذیری، پتے کے آرپار کی صلاحیت سے بیماریوں کے خلاف تحفظ۔
3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی ٹماٹر
آلو
کھیرے
خربوزہ
پیاز
پراڈکٹ ٹیکنالوجی ایڈیپیڈیان ٹیکنالوجی اور ڈائی فینوکونازول طویل عرصے تک، یہاں تک کہ بیماری کے زیادہ دباؤ اور غیر متوقع موسم میں بھی بیماری کے کنٹرول کی ضامن ہے
فصل وقت استعمال مقدار استعمال بیماری آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
ٹماٹر 7 سے 14 دن کے وقفے سے صرف 2 دفعہ استعمال کریں۔ 200 ملی لیٹر فی ایکڑ اگیتا جھلساؤ 0 دن
آلو 7 سے 14 دن کے وقفے سے صرف 2 دفعہ استعمال کریں۔ 200 ملی لیٹر فی ایکڑ اگیتا جھلساؤ 14 دن
کھیرے 7 سے 14 دن کے وقفے سے صرف 2 دفعہ استعمال کریں۔ 100 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی میں پاؤڈری ملڈیو 1 دن
خربوزہ 7 سے 14 دن کے وقفے سے صرف 2 دفعہ استعمال کریں۔ 100 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی میں پاؤڈری ملڈیو 0 دن
 پیاز 7 سے 14 دن کے وقفے سے صرف 2 دفعہ استعمال کریں۔ 200 ملی لیٹر فی ایکڑ پرپل بلاچ 3 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “MIRAVIS DUO 200 SC 200 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *