Beautiful Plants For Your Interior

MIRAVIS DUO 200 SC 400 ML
₨3,300.00
| پروڈکٹ کا نام | میراوس ڈیو 200 ایس سی |
| کیٹیگری | پھپھوندی کش دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 200 ملی لیٹر، 400 ملی لیٹر |
| مؤثر اجزاء | پیڈی فلومیٹو فین 75 گرام فی لیٹر + ڈائی فینوکونازول 125 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ) |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| پراڈکٹ ٹیکنالوجی | ایڈیپیڈیان ٹیکنالوجی |
| فوائد | 1- اگیتا جھلساؤ اور پاؤڈری ملڈیو سے محفوظ رکھتا ہے۔ 2- سرائیت پذیری، پتے کے آرپار کی صلاحیت سے بیماریوں کے خلاف تحفظ۔ 3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ 4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | ٹماٹر آلو کھیرے خربوزہ پیاز |
| پراڈکٹ ٹیکنالوجی | ایڈیپیڈیان ٹیکنالوجی اور ڈائی فینوکونازول طویل عرصے تک، یہاں تک کہ بیماری کے زیادہ دباؤ اور غیر متوقع موسم میں بھی بیماری کے کنٹرول کی ضامن ہے |
| فصل | وقت استعمال | مقدار استعمال | بیماری | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| ٹماٹر | 7 سے 14 دن کے وقفے سے صرف 2 دفعہ استعمال کریں۔ | 200 ملی لیٹر فی ایکڑ | اگیتا جھلساؤ | 0 دن |
| آلو | 7 سے 14 دن کے وقفے سے صرف 2 دفعہ استعمال کریں۔ | 200 ملی لیٹر فی ایکڑ | اگیتا جھلساؤ | 14 دن |
| کھیرے | 7 سے 14 دن کے وقفے سے صرف 2 دفعہ استعمال کریں۔ | 100 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی میں | پاؤڈری ملڈیو | 1 دن |
| خربوزہ | 7 سے 14 دن کے وقفے سے صرف 2 دفعہ استعمال کریں۔ | 100 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی میں | پاؤڈری ملڈیو | 0 دن |
| پیاز | 7 سے 14 دن کے وقفے سے صرف 2 دفعہ استعمال کریں۔ | 200 ملی لیٹر فی ایکڑ | پرپل بلاچ | 3 دن |





Reviews
There are no reviews yet.