NAYA POTASH 5 L

8,800.00

یہ پوٹاشیم کاربونیٹ سے ماخوذ تیس فیصد حل شدہ  پوٹاش پر مشتمل ہے۔ پتوں میں سٹوماٹا کے کھلنے اور بند اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج ہونے کے عمل میں مدد کرتا ہے۔ پانی کے ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور پودوں کی نشونماں کے لیے لازمی جزو ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام نیا پوٹاش ٪30 لیکوئیڈ پوٹاش
کیٹیگری اجزاۓ صغیرہ
پراڈکٹ پیکنگ 5 لیٹر، 1 لیٹر
مؤثر اجزاء پوٹاش 300 گرام فی لیٹر
فارمولیشن حل پزیر دانے دار
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1-پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے۔
2- پودوں کی نشوونما اور بڑھوتری کو بہتر بناتا ہے۔
3- موسمی تناؤ کے خلاف فصلوں کو قوت مدافعت فراہم کرتا ہے
4-جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ
فصلی گنا
باغات آم وغیرہ
گندم
کپاس
دھان
مکئی
آلو و دیگر سبزیاں
فصل مقدار وقت استعمال
گنا
باغات آم وغیرہ
گندم
کپاس
دھان
مکئی
آلو و دیگر سبزیاں
5 لیٹر بذریعہ آبپاشی
6 لیٹر بذریعہ آبپاشی
3 لیٹر بذریعہ آبپاشی
3 لیٹر بذریعہ آبپاشی
3 لیٹر بذریعہ آبپاشی
3 لیٹر بذریعہ آبپاشی
5 لیٹر بذریعہ آبپاشی
مٹی چڑھانے کے بعد
فروٹ بننے کے اغاز پر
گوبھ کی حالت کے بعد
بھرپور ٹینڈوں کے دوران
منجھروں کی بڑھوتری کے دوران
سٹہ بننے کے اغاز پر اور اس کے بعد
پھل, پھول کے مرحلے کے دوران

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “NAYA POTASH 5 L”

Your email address will not be published. Required fields are marked *