Beautiful Plants For Your Interior

Naya S UREA 25 KG
₨5,500.00
| پروڈکٹ کا نام | نیا ایس یوریا |
| کیٹیگری | اسپیشلٹی نیوٹریئنٹس |
| پراڈکٹ پیکنگ | 25 کلو گرام |
| مؤثر اجزاء | نائٹروجن ٪50 + سلفر ٪13 |
| فوائد | 1- اس میں شامل سلفر پودوں کی خوراک کا نہ صرف اہم جز ہے بلکہ یوریا سے نائٹروجن کے حل ہونے کی رفتار کو بھی کم کرتا ہے۔ 2-اس میں موجود سلفر ایک جانا پہچانا پھپھندی کش ہے۔ 3- زمین کی زرخیزی اور پودوں کی خوراک حاصل کرنے کی صلاحیت کو بھی بڑھاتے ہیں۔ 4- سلفر اور نائٹروجن مل کر پودوں میں پروٹین بنانے کے عمل کو تیز کر کے پیداوار بڑھاتے ہیں۔ |
| پروڈکٹ کی تفصیلات | ایک جدید یوریا کھاد جو سلفر سے بھرپور ہے بہترین اثر اور پودوں کی صحت کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یہ نائٹروجن کے ضیاع کو کم کرتی ہے، قدرتی پھپھندی کش کا کام کرتی ہے۔ مٹی کی زرخیزی بہتر بناتی ہے اور پروٹین کی تیاری کو تیز کر کے پیداوار اور فصل کے معیار میں نمایاں اضافہ کرتی ہے۔ |
| فصلی | آلو، گنا، مکئی، سبزیاں اور پھل، چاول، کپاس اور تل |
| فصل | مقدار فی ایکڑ | اسپرے کا وقت اور طریقہ کار |
| گندم، مکئی، تیل کے بیج، کپاس، چاول اور دالیں | 25 کلو گرام فی ایکڑ | پہلی آبپاشی کے وقت |
| گنا | 25 کلو گرام فی ایکڑ | پہلی آبپاشی کے وقت |
| سبزیاں | 25 کلو گرام فی ایکڑ | پہلا استعمال: پہلی آبپاشی کے وقت دوسرا استعمال: پھول آنے کے مرحلے پر |
| باغات | 25 کلو گرام فی ایکڑ | پہلا استعمال: پہلی آبپاشی کے وقت دوسرا استعمال: پھول آنے کے مرحلے پر |
| آلو | 25 کلو گرام فی ایکڑ | بوائی کے وقت یا زمین کی تیاری کے دوران |





Reviews
There are no reviews yet.