NAYA SULPHATE OF POTASH (SOP) 25 KG

11,500.00

سلفیٹ آف پوٹاش کھاد پتوں میں سٹومیٹا کے کھلنے، بند ہونے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کے عوامل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پانی کی فراہمی کے توازن کو برقرار رکھنے اور پودوں کی نشونما کے لیے لازمی جزو ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام نیا ایس او پی (سلفیٹ آف پوٹاش)
کیٹیگری اسپیشلٹی نیوٹریئنٹس
پراڈکٹ پیکنگ 25 کلو گرام
مؤثر اجزاء پوٹاشیم ٪50 + سلفر ٪17.5
فارمولیشن حل پزیر پاؤڈر
فوائد 1- پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے۔
2- پودوں کی نشوونما اور بڑھوتری کو بہتر بناتا ہے۔
3- موسمی تناؤ کے خلاف فصلوں کو قوت مدافعت فراہم کرتا ہے
4- امپورٹڈ کوالٹی، جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
پروڈکٹ کی تفصیلات سلفیٹ آف پوٹاش کھاد پتوں میں سٹومیٹا کے کھلنے، بند ہونے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کے عوامل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پانی کی فراہمی کے توازن کو برقرار رکھنے اور پودوں کی نشونما کے لیے لازمی جزو ہے۔
فصلی آلو، گنا، مکئی، سبزیاں اور پھل، چاول، کپاس اور تل، گندم

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “NAYA SULPHATE OF POTASH (SOP) 25 KG”

Your email address will not be published. Required fields are marked *