Beautiful Plants For Your Interior

NAYA ZINC PLUS 3 KG
₨2,500.00
صحت مند فصل کے لیے زنک کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔ زنک کے ساتھ پودا پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس کو جذب کرنے کے قابل ہوتا ہے جو کلوروفیل کی پیداوار میں مدد کرتا ہے جو صرف زنک کی موجودگی میں ہوتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | نیا زنک پلس |
| کیٹیگری | اجزاۓ صغیرہ |
| پراڈکٹ پیکنگ | 3 کلو گرام |
| مؤثر اجزاء | ٹوٹل زنک 270 گرام فی کلو گرام |
| فارمولیشن | حل پزیر دانے دار |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1- میٹابولک عمل کو بڑھاتا ہے اور کلوروفل کی پیداوار میں مدد کرتا ہے۔ 2- زنک سپلیمنٹ ضیائی تالیف کو بڑھاتا ہے۔ 3-غذائی اجزاء کے موثر اخراج میں مدد کرتا ہے۔ 4-جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | دھان، کپاس، کماد، گندم، مکئی، آلو باغات و سبزیات |
| فصل | مقدار فی ایکڑ |
| دھان، کپاس، کماد، گندم، مکئی، آلو | 7.5 کلوگرام |
| باغات و سبزیات | 7.5 کلوگرام |





Reviews
There are no reviews yet.