ORONDIS OPTI 40.6 SC 400 ML

1,600.00

اورنڈس آپٹی ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے اورنڈس آپٹی طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام اورنڈس آپٹی 406 ایس سی
کیٹیگری پھپھوندی کش دوا
پراڈکٹ پیکنگ 400 ملی لیٹر
مؤثر اجزاء کلوروتھیلونل 400 گرام فی لیٹر + اوکسیتھیا پیرولن 6 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر سرائِت پزیر اور پتے کے آرپار
فوائد 1- اگیتا جھلساؤ اور پاؤڈری ملڈیو سے محفوظ رکھتا ہے۔
2- پھپھوندی کی افزائش کو روکتا ہے اور بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔
3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی ٹماٹر
کھیرا
مرچ
فصل اسپرے کی تعداد پانی کی مقدار فی ایکڑ مقدار زہر فی ایکڑ بیماریاں آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
ٹماٹر ہر موسم میں 2 اسپرے کریں، 7-10 دن کے وقفے کے ساتھ۔ 100 لیٹر پانی 450 ملی لیٹر پچھیتا جھلساؤ 0
کھیرا ہر موسم میں 2 اسپرے کریں، 7-10 دن کے وقفے کے ساتھ۔ 100 لیٹر پانی 400 ملی لیٹر ڈاؤنی ملڈیو 2
مرچ ہر موسم میں 2 اسپرے کریں، 7-10 دن کے وقفے کے ساتھ۔ 100 لیٹر پانی 500-450 ملی لیٹر فائیٹوفتھرا (ایس پی) 2

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ORONDIS OPTI 40.6 SC 400 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *