Beautiful Plants For Your Interior

PENDIMETHALIN 33% EC 1 L
₨2,300.00
پینڈی میتھالین ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | پینڈی میتھالین ٪33 ای سی |
| کیٹیگری | جڑی بوٹی مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | پینڈی میتھالین 330 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ ) |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1-چوڑے پتے والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ 3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ |
| فصلی | کپاس مکئی گندم |
| فصل | جڑی بوٹیاں | اسپرے کا وقت | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ | شرح استعمال مقدار فی ایکڑ | |
| بھاری زمین کے لئے | عام زمین کے لئے | ||||
|---|---|---|---|---|---|
| کپاس مکئی گندم |
چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیاں | کاشت کے فورا بعد اور جڑی بوٹیوں کے نکلنے سے پہلے اسپرے کریں، | 60 دن 90 دن 90 دن |
1.25 لیٹر 1.25 لیٹر 1.25 لیٹر |
1 لیٹر 1 لیٹر 1 لیٹر |





Reviews
There are no reviews yet.