Beautiful Plants For Your Interior

POLYTRIN C 440 EC 1 L
₨4,000.00
پولیٹرین سی سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں کا طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ کیڑوں کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | پولیٹرین سی 440 ایس سی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 500 ملی لیٹر، 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | پروفینوفاس 400 گرام فی لیٹر + سائپر میتھرین 40 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ) |
| طریقہ اثر | ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے |
| فوائد | 1- کیڑوں کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔ 4- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔ |
| فصلی | کپاس چنا مونگ ترشادہ پھل |
| فصل | مقدار زہر | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| کپاس | 500 – 600 ملی لیٹر فی ایکڑ | کپاس کی سنڈی، گلابی سنڈی، سبز تیلہ، تھرپس | 14 دن |
| چنا | 500 ملی لیٹر فی ایکڑ | پھلی کی سنڈی (ہیلکوورپا) | 7 دن |
| مونگ | 500 ملی لیٹر فی ایکڑ | پھلی کی سنڈی (ہیلکوورپا) | 7 دن |
| ترشادہ پھل | 250 ملی لیٹر + 100 لیٹر پانی | سنڈیاں، پتہ مروڑ وائرس | 14 دن |





Reviews
There are no reviews yet.