Beautiful Plants For Your Interior

PROCLAIM 019 EC 1 L
₨6,100.00
پروکلیم مختلف اقسام کی سنڈیوں کا طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ کیڑوں کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | پروکلیم 019 ای سی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 200 ملی لیٹر، 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | ایمامیکٹن بینزویٹ 19.2 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ ) |
| طریقہ اثر | ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے |
| فوائد | 1- کیڑوں کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- سنڈیوں کا بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے۔ 3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔ 4- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔ |
| فصلی | کپاس پھول گوبھی آلو ٹماٹر بینڈی بینگن مکئی |
| فصل | مقدار زہر (ملی لیٹر فی ایکڑ) | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| کپاس | 200 ملی لیٹر | میلی بگ، مائیٹس، سفید مکھی، لشکری سنڈی | 28 دن |
| پھول گوبھی | 200 ملی لیٹر | ڈائمنڈ بیک موتھ | 3 دن |
| آلو | 200 ملی لیٹر | لشکری سنڈی، میلی بگ، تھرپس | 7 دن |
| ٹماٹر | 200 ملی لیٹر | میلی بگ | 2 دن |
| بینڈی | 200 ملی لیٹر | میلی بگ، مائیٹس، سنڈیاں | 3 دن |
| بینگن | 200 ملی لیٹر | سنڈیاں، پھلی کی سنڈی | 3 دن |
| مکئی | 240 ملی لیٹر | فال آرمی ورم | 34 دن |





Reviews
There are no reviews yet.