RIFIT 500 EC 400 ML

1,300.00

ریفٹ جڑی بوٹی مار دوا ہے جو دھان کی فصل میں پنیری کی منتقلی کے ۵ دن کے اندر گھاس نما، اور کچھ چوڑے پتوں کی جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کے لیے مؤثرہے۔ یہ فصل پر خوشنما اثر ڈالتی ہے اور فصل منفی اثرات جیسا کہ فصل کا چھوٹا یا پیلا رہنے سے محفوظ رہتی ہے۔ بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے استعمال کا بہترین وقت پنیری منتقلی کے 5ویں دن تک ہونا چاہیے اور پروڈکٹ کے استعمال کے دوران پانی کا انتظام انتہائی ضروری ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام ریفٹ 500 ای سی
کیٹیگری جڑی بوٹی مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 400 ملی لیٹر
مؤثر اجزاء پریٹی لاکلور 500 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثر ذد میں آنا
فوائد 1- دھان کی جڑی بوٹیوں کا اگنے سے پہلے خاتمہ
استعمال میں آسان
2- کدو نرم، جڑوں کی بہترین نشونما
3- گھوئیں، بھوئیں، مرچ بوٹی سوانکی اور کتا کمی پر بہتر کنٹرول
4- ریفٹ کا مسلسل استعمال جڑی بوٹیوں میں قوت مدافعت پیدا نہیں کرتا
فصلی چاول
فصل جڑی بوٹیاں مقدار زہر فی ایکڑ طریقہ استعمال
چاول جڑی بوٹیاں 400 – 500 ملی لیٹر یکساں چھڑکاؤ کرنا ضروری ہے زہر پاشی کے وقت فصل میں بڑی عمر کی جڑی بوٹیاں ہرگز نہیں ہونی چاہیے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “RIFIT 500 EC 400 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *