SOLVIGO 108 SC 1 L

4,000.00

سولیوگول ایک وسیع الاثر کیڑے ہی مار دوا ہے۔ یہ آسانی سے پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر فوری کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام سولویگو 108 ایس سی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 500 ملی لیٹر، 1 لیٹر
مؤثر اجزاء ایبامیکٹن ٪36.0 گرام فی لیٹر + تھائیامیتھوکزام ٪72.0 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر ذد میں آکر اور پتے کے آرپار
فوائد 1- رس چوسنے والے کیڑے خصوصی تھرپس کے خلاف پائیدار کنٹرول دیتا ہے۔
2- دیرپا اور بہترین کنڑول فراہم کرتا ہے۔
3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔
4- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔
فصلی کپاس
مرچ
فصل کیڑے مار دوا کی مقدار (ملی لیٹر فی ایکڑ) کیڑے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس 500 ملی لیٹر تھرپس 28 دن
مرچ 300 ملی لیٹر تھرپس 3 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SOLVIGO 108 SC 1 L”

Your email address will not be published. Required fields are marked *