Beautiful Plants For Your Interior

THIOVIT JET 80% WG 8 KG
₨8,500.00
تھائیووٹ جیٹ ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے تھائیووٹ جیٹ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | تھائیووٹ جٹ 80 ڈبلیو جی |
| کیٹیگری | پھپھوندی کش دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 1 کلو گرام، 8 کلو گرام |
| مؤثر اجزاء | سلفر 800 گرام فی کلو گرام |
| فارمولیشن | ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے) |
| طریقہ اثر | رابطہ |
| فوائد | 1- بھورے دھبے (براؤن لیف اسپاٹ) اور پاؤڈری ملڈیو سے محفوظ رکھتا ہے۔ 2- سرائیت پزیر خصوصیات کا حامل اسکور پھپھندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔ 3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ 4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | دھان سیب انگور کھیرا خربوزہ |
| فصل | بیماری | مقدار فی 100 لیٹر پانی میں |
| دھان | براؤن لیف اسپاٹ | 1 کلو گرام فی ایکڑ |
| سیب | پاوڈری ملڈیو | 1 کلو گرام فی ایکڑ |
| انگور | پاوڈری ملڈیو | 1 کلو گرام فی ایکڑ |
| کھیرا | پاوڈری ملڈیو | 1 کلو گرام فی ایکڑ |
| خربوزہ | پاوڈری ملڈیو | 1 کلو گرام فی ایکڑ |





Reviews
There are no reviews yet.