Beautiful Plants For Your Interior

TILT 250 EC 200 ML
₨1,100.00
ٹلٹ ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے ٹلٹ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | ٹلٹ 250 ایس سی |
| کیٹیگری | پھپھوندی کش دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 200 ملی لیٹر، 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | پروپیکونازول 250 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ ) |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1- بھورے دھبے (براؤن لیف اسپاٹ)، کنگی (رسٹ) اور پاؤڈری ملڈیو سے محفوظ رکھتا ہے۔ 2- سرائیت پزیر خصوصیات کا حامل اسکور پھپھندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔ 3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ 4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | گندم دھان آم |
| فصل | مقدار فی ایکڑ | بیماریاں | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| گندم | 200 ملی لیٹر فی ایکڑ | کنگی / رسٹ | 30 دن |
| دھان | 80 ملی لیٹر فی ایکڑ | الیف اسپاٹ | 55 دن |
| آم | 100 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں | سفوفی پھپھوندی | 30 دن |





Reviews
There are no reviews yet.