Beautiful Plants For Your Interior

TOPAS 100 EC 1 L
₨6,500.00
ٹوپاس ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے ٹوپاس طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | ٹوپاس 100 ای سی |
| کیٹیگری | پھپھوندی کش دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 250 ملی لیٹر، 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | پینکونازول 100 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ ) |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1- پاؤڈری ملڈیو سے محفوظ رکھتا ہے۔ 2- سرائیت پزیر خصوصیات کا حامل اسکور پھپھندی کی بیماری کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔ 3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ 4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | سیب آم کھیرا / ککڑی خربوزہ |
| فصل | مقدار فی 100 لیٹر پانی میں | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ | بیماری | ہدایت |
| سیب | 50 ملی لیٹر | 14 | پاوڈری ملڈیو | ٹوپاس حفظ ماتقدم کے طور پر اسپرے کیا جائے تو بہتر ہے اور اگر ضرورت پڑے تو بعد میں 14 دن کے وقفے سے اسپرے جاری رکھا جا سکتا ہے اس کا اسپرے بیماری کی پہلی علامت ظاہر ہونے پر بھی کیا جا سکتا ہے لیکن بیماری انے سے پہلے ہی اسپرے کو ترجیح دیں۔ پودے کے ہر حصے پر اچھی طرح سے اسپرے کریں |
| آم | 51 ملی لیٹر | 90 | پاوڈری ملڈیو | ٹوپاس حفظ ماتقدم کے طور پر اسپرے کیا جائے تو بہتر ہے اور اگر ضرورت پڑے تو بعد میں 14 دن کے وقفے سے اسپرے جاری رکھا جا سکتا ہے اس کا اسپرے بیماری کی پہلی علامت ظاہر ہونے پر بھی کیا جا سکتا ہے لیکن بیماری انے سے پہلے ہی اسپرے کو ترجیح دیں۔ پودے کے ہر حصے پر اچھی طرح سے اسپرے کریں |
| کھیرا / ککڑی | 52 ملی لیٹر | 2 | پاوڈری ملڈیو | ٹوپاس حفظ ماتقدم کے طور پر اسپرے کیا جائے تو بہتر ہے اور اگر ضرورت پڑے تو بعد میں 14 دن کے وقفے سے اسپرے جاری رکھا جا سکتا ہے اس کا اسپرے بیماری کی پہلی علامت ظاہر ہونے پر بھی کیا جا سکتا ہے لیکن بیماری انے سے پہلے ہی اسپرے کو ترجیح دیں۔ پودے کے ہر حصے پر اچھی طرح سے اسپرے کریں |
| خربوزہ | 53 ملی لیٹر | 2 | پاوڈری ملڈیو | ٹوپاس حفظ ماتقدم کے طور پر اسپرے کیا جائے تو بہتر ہے اور اگر ضرورت پڑے تو بعد میں 14 دن کے وقفے سے اسپرے جاری رکھا جا سکتا ہے اس کا اسپرے بیماری کی پہلی علامت ظاہر ہونے پر بھی کیا جا سکتا ہے لیکن بیماری انے سے پہلے ہی اسپرے کو ترجیح دیں۔ پودے کے ہر حصے پر اچھی طرح سے اسپرے کریں |





Reviews
There are no reviews yet.