Beautiful Plants For Your Interior

VIBRANCE DUO 100 ML
₨1,150.00
گندم کی فصل کو بہتر کوالٹی کی جڑیں بنانے میں مدد دیتا ہے جو کہ زمینی غذائی اجزاء کو جذب کرنے کے لیے فصلوں کے لیے اچھی بنیاد بناتا ہے۔ بیج اور مٹی سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر قابو پانے کی وجہ سے وائبرینس ڈیو بیج کے اگنے کے امکانات کو بڑھاتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | وائبرینس ڈیو 050 ایف ایس |
| کیٹیگری | بیج کو لگانے کی دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 100 ملی لیٹر |
| مؤثر اجزاء | سیڈیکسین 25 گرام فی لیٹر+ فلوڈائی آکسنل 25 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ایف ایس (فلوایبل کنسنٹریٹ) |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1- گہری اور مضبوط جڑیں بنانے میں مدد کرتا ہے۔ 2- مٹی اور بیج ے پیدا ہونے والی پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ۔ 3-استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ 4-جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | گندم |
| فصل | بیماری | شرح مقدار | اسپرے کا وقت اور طریقہ کار |
| گندم | کھیڑا, جزوی کانگیاری یا بدبودار کانگیاری، برگی دھبے، پتوں کے دھبے، سٹے کا جھلساؤ، جڑ کا گالا یا گلاؤ، کھلی کانگیاری | 2 ملی لیٹر فی کلو گرام گندم بیج | سیٹ ٹریٹمنٹ: بجائی سے پہلے: 2 ملی لیٹر پراڈکٹ کو 30 ملی لیٹر پانی میں ملا کر ایک کلو گرام بیجوں کے لیے محلول بنا لیں اس کے بعد اس کو اچھی طرح سے ہلائیں اور بیجوں پر ڈال دیں پر اڈکٹ کو اچھی طرح سے حرکت دیتے رہیں تاکہ بیجوں پر یکساں طور پر اس کی تقسیم ہو سکے |





Reviews
There are no reviews yet.