Beautiful Plants For Your Interior

VIRTAKO 0.6 GR 8 KG
₨3,050.00
ورٹاکو جی آر ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | ورٹاکو 0.6 جی آر |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 4 کلو گرام،8 کلو گرام |
| مؤثر اجزاء | تھائیامیتھوکزام 4 گرام فی کلو گرام + کلورینٹرانیلی پرول 2 گرام فی کلو گرام |
| فارمولیشن | دانے دار |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1. تنوں کی سنڈی کے خلاف مؤثر کنٹرول 2. حملے کے باعث پیداوار کو پہنچنے والے نقصان سے بچت۔ 3. ماحول اور اسپرے مین کے لیے محفوظ 4- مؤثر کارکردگی اور وسیع الاثر زہر |
| فصل | مقدار فی ایکڑ | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| گنا | 4کلوگرام | گنے کے گڑوھویں | 30 دن |
| مکئی | 4کلوگرام | تنے کی سنڈی | 30 دن |





Reviews
There are no reviews yet.