VIRTAKO 40 WG 80 GM

2,400.00

ورٹاکو ڈبلیو جی ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام ورٹاکو40 ڈبلیو جی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 40 گرام، 80 گرام
مؤثر اجزاء تھائیامیتھوکزام 200 گرام فی لیٹر + کلورینٹرانیلی پرول 200 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے)
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1. تنوں کی سنڈی کے خلاف مؤثر کنٹرول
2. حملے کے باعث پیداوار کو پہنچنے والے نقصان سے بچت۔
3. ماحول اور اسپرے مین کے لیے محفوظ
4- مؤثر کارکردگی اور وسیع الاثر زہر

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “VIRTAKO 40 WG 80 GM”

Your email address will not be published. Required fields are marked *