Beautiful Plants For Your Interior

BROMOXYNIL + MCPA 40% EC 1 L
₨3,650.00
بروموکزنیل+ایم-سی-پی-اے ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | بروموکزنیل + ایم ۔ سی ۔ پی ۔ اے ٪40 ای سی |
| کیٹیگری | جڑی بوٹی مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | بروموکزنیل 200 گرام فی لیٹر + ایم سی پی اے 200 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ ) |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1-جڑی بوٹیوں (باتھو، شاہترہ، پیازی، ڈھوڈک، مینا، جنگلی ہالو، رواڑی، لیہلی، اور جنگلی پالک) کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ 3- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | گندم |





Reviews
There are no reviews yet.