LOGRAN 75 WG 16 GM

800.00

لوگران ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام لوگران 75 ڈبلیو جی
کیٹیگری جڑی بوٹی مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 16 گرام
مؤثر اجزاء ٹرایا سلفوان 750 گرام فی کلو گرامر
فارمولیشن ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے)
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2-استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی گندم
فصل مقدار زرعی ادویہ جڑی بوٹیاں آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
گندم 16 گرام چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں 90 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “LOGRAN 75 WG 16 GM”

Your email address will not be published. Required fields are marked *