PRIMEXTRA GOLD 720 SC 400 ML

1,350.00

پریمیسکٹرا گولڈ ایک مؤثر، دیرپا اور وسیع الاثر جڑی بوٹی مار دوا ہے۔ یہ مکئی، گنے اور سویٹ کارن میں سالانہ گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ اسپرے کرنے سے پہلے دوا کو اچھی طرح مکس کر کے اسپرے کرنے سے بہترین کنٹرول ملتا ہے۔ اگر اگلے 2 دن کے اندر تیز بارش یا طوفان کی پیش گوئی ہو تو اس کے اسپرے کو مؤخر کر دیں۔

Categories: ,
پروڈکٹ کا نام پریمیکسٹرا گولڈ 720 ایس سی
کیٹیگری جڑی بوٹی مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 400 ملی لیٹر
مؤثر اجزاء ایس میٹولاکلور 400 گرام فی لیٹر + ایٹرازین 400 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1-وسیع الاثر جڑی بوٹی مار دوا
2- دیرپا کنٹرول
3- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی مکئی
فصل جڑی بوٹیاں مقدارفی ایکڑ وقت استعمال فی ایکڑ پانی کی مقدار (لیٹر)
ٹریکٹر بوم اسپریئر نیپ سیک اسپریئر
مکئی ڈیلا، چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیاں/td> 800 ملی لیٹر فصل اور جڑی بوٹیوں اگنے سے پہلے وتر حالت میں 150-200 120-160

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PRIMEXTRA GOLD 720 SC 400 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *