Beautiful Plants For Your Interior

REVUS START PEPITE 200 GM
₨2,950.00
ریویس اسٹارٹ روک تھام اور سسٹیمک اثرات پیش کرتا ہے، اور دو فعال اجزاء کے ساتھ آلو کی فصل میں پچھیتا جھلساؤ کے خلاف مضبوط دفاع فراہم کرتا ہے۔
| پروڈکٹ کا نام | ریویس اسٹارٹ پیپیٹ 430 ڈبلیو جی |
| کیٹیگری | پھپھوندی کش زہر |
| پراڈکٹ پیکنگ | 200 گرام |
| مؤثر اجزاء | 250 گرام/کلوگرام مینڈیپروپامائڈ + 180 گرام/کلوگرام سائموکسانل ڈبلیو جی |
| فارمولیشن | ڈبلیو جی |
| طریقہ اثر | سرائیت پزیری اور پتے کے آرپار ہونا |
| پراڈکٹ ٹیکنالوجی | LOK + FLO™ ٹیکنالوجی |
| فوائد | 1- فصل کو پچھیتا جھلساؤ سے محفوظ رکھتا ہے 2- بارش کے بعد بھی اثر ختم نہیں ہوتا 3- پچھیتا جھلساؤ کے خلاف بہترین دفاع 4- فصل کی بہترین سبز رنگت 5- طاقتور فعال اجزاء |
| فصلی | آلو |
| پراڈکٹ ٹیکنالوجی | ریویس اسٹارٹ سرائیت پزیری طریقہ اثر کے تحت آلو کی فصل کی حفاظت کرتا ہے، اور دو فعال اجزاء کی موجودگی کے باعث پچھیتا جھلساؤ کے خلاف مضبوط تحفظ فراہم کرتا ہے |
| فصل | ہدایات | کیڑے مار دوا کی مقدار (ملی لیٹر/ایکڑ) | کیڑے/بیماریاں | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| آلو | سازگار موسمی حالات میں، پہلا احتیاطی اسپرے استعمال کریں۔ پہلے اسپرے کے 10 دن بعد دوسرا اسپرے استعمال کریں۔ مؤثر کنٹرول کے لیے، 2 اسپرے کو یقینی بنائیں۔ | 200 گرام | پچھیتا جھلساؤ | 7 دن |





Reviews
There are no reviews yet.